ورلڈ کپ فائنل میں بارش کا خدشہ، آئی سی سی نے مقابلہ نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کے لیے قوانین میں تبدیلی کر دی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا فائنل اتوار کے مزید پڑھیں