میں تیسری مدت اقتدار کے مزے لینے کیلئے نہیں بلکہ کام اور قوم کی خدمات کیلئے چاہتا ہوں ملک کو گھوٹالوں اور دہشت گردحملوں سے نجات دلائی/ وزیر اعظم

سرینگر /میں تیسری مدت اقتدار کے مزے لینے کیلئے نہیں بلکہ ملک کیلئے کام کرنے کیلئے چاہتا ہوں ‘‘ کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کروڑوں خواتین، غریبوں اور نوجوانوں کے خواب مودی کا خواب مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ جیت درج کرکے نریندر مودی تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم بنیں گے/ امیت شاہ

سرینگر /لوک سبھا انتخابات میں ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ جیت درج کرکے نریندر مودی مسلسل تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم بنے گے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ دفعہ 370 کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزادی کے سات دہائیوں بعد جموں کشمیر میں سماجی انصاف قائم کیا / لیفٹنٹ گورنر

جموں/ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اِس ماہ کے ریڈیو پروگرام ’عوام کی آواز ‘ میں اتمانر بھر جموں کشمیر کی تعمیر کے لئے سماجی اِنصاف فراہم کرنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے اِستفادہ کنندگان اور غیر معروف مزید پڑھیں

ٹنل کے آر پار موسمی صورتحال میں پھر تبدیلی ، بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانوں میں بارشیں

سرینگر /ٹنل کے آر پار موسمی صورتحال میں ایک بار پھر تبدیلی آئی اور محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے عین مطابق بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی جبکہ سرینگر سمیت بیشتر علاقوں میں ہلکی بارشیں ہوئی ۔ دن بھر وقفے مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات پر زور

امریکا کا پاکستان میں انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات پر زور امریکا نے پاکستان میں 8 فرروی کو عام انتخابات کے انعقاد کے دوران دھاندلی کے الزامات کی مکمل تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

وسطی فرانس میں نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

وسطی فرانس میں نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی.وسطی فرانس میں چینون نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی جس کے باعث پاور پلانٹ کے 2 یونٹ بند کردیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ نیوکلیئر زون سے باہر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈیویلیئرز نے انوشکا اور کوہلی سے معافی مانگ لی

جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈیویلیئرز نے نجی معلومات لیک کرنے پر بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور ان کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی کی انگلینڈ کیخلاف سیریزمیں عدم مزید پڑھیں