انسٹا گرام پردوستی پھر محبت اوراس کے بعد ایک نوجوان نے ہجڑے سے شادی کرلی

انسٹا گرام پردوستی پھر محبت اوراس کے بعد ایک نوجوان نے ہجڑے سے شادی کرلی۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں یہ عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔

آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے نندو نامی نوجوان کی دوستی تین سال قبل انسٹا گرام پرایک زنخہ سے ہوئی جس کی شناخت نکشترا کے طورپرکی گئی ہے۔ ان کی دوستی محبت میں بدل گئی اوران دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں