سردیوں کی چھٹیوں میں ٹیوشن فیس ادا کرنا ہوگا لیکن ٹرانسپورٹ فیس نہیں: ڈائریکٹر ایجوکیشن

سردیوں کی چھٹیوں میں ٹیوشن فیس ادا کرنا ہوگا لیکن ٹرانسپورٹ فیس نہیں: ڈائریکٹر ایجوکیشن
سرینگر، 19 نومبر، شہربین ٹائمز : ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر تصدق حسین میر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ والدین کو سردیوں میں نجی اسکولوں کو ٹیوشن فیس ادا کرنی پڑتی ہے کیونکہ ان اسکولوں کو نجی اساتذہ کو تنخواہیں ادا کرنی پڑتی ہیں۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ چونکہ طلباء موسم سرما میں ٹرانسپورٹ کی سہولیت سے استفادہ نہیں کریں گے اس لیے نجی اسکول ٹرانسپورٹ فیس نہیں لے سکتے۔ ڈائریکشن ایجوکیشن نے سری نگر میں صحافیوں کو بتایا، ’’والدین کو ٹیوشن فیس ادا کرنا ہوگا لیکن ٹرانسپورٹ فیس نہیں‘‘۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فی الحال کوئی نیا داخلہ نہیں ہوگا اس لیے والدین کو داخلہ فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فیس فکسیشن کمیٹی نے داخلہ فیس کے بارے میں حکم نامہ جاری کیا ہے۔ نجی اسکولوں کو ان احکامات پر عمل کرنا ہوگا،” ا

اپنا تبصرہ بھیجیں