سردی کی لہر تیز،آج دوپہر سے…..

وادی کشمیر میں سردی کی لہر تیز تر ہوئی ہے . محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے اور اس دوران میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری متوقع ہے ۔ وادی میں آج دو پہر سے اتوار کی صبح تک میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ہے ۔اتاہم وادی میں ماہ رواں کے آخر تک بھاری باری ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں