80 سالہ معمر خاتون سے مبینہ زیادتی

80 سالہ معمر خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ 7 نومبر کو پاکستان کے کمالیہ کے گاؤں موضع کھوکھراں والی میں پیش آیا۔

متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے گھر میں اکیلا پا کر زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں