کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ، لاک ڈاؤن کا اعلان

روس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آنے والے دنوں میں کورونا کے کیسز میں بے پناہ اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جس کے باعث ماسکو میں 28 اکتوبر سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ماسکو کے میئر نے کہا کہ اس ہفتے کے آخر یا آئندہ ہفتے کے اوائل میں کیسز کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچنے کا امکان ہے۔
وس میں مسلسل چوتھے روز کورونا سے ریکارڈ 1064 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ 37 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں