نامعلوم افراد نے کی گاڑی پر فائرنگ، معروف عالم دین اور اس کا ساتھی شہید

نامعلوم افراد نے کی گاڑی پر فائرنگ، معروف عالم دین اور اس کا ساتھی شہید….

پاکستان کے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ سے کراچی کے معروف عالم دین مولانا عادل خان اور ساتھی شہید ہوگئے ہیں۔کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ فیصل کالونی میں گاڑی پر ہونے والی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
پاکستان کے جناح اسپتال کراچی کی سیمی جمالی نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے دوسرے شخص کی لاش جناح اسپتال لائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں